بلاگنگ کے بنیادی طریقہ کار سے متعلق ، چند باتیں nورڈ پریس ، بلاگنگ، ایک طاقتور ، اشاعتی یعنی پبلشنگ ٹو ل ہے ، جو ذاتی اور کاروباری دونوں مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے nیہ nپی ایچ پی ، اور مائی ایس کیو ایل کا مرکب ہوتا ہے ۔
ان دونوں کے ملاپ سے ہر وہ چیز میسر ہوجاتی ہے ، جو ایک بلاگ اور اس پر پوسٹنگ کرنے کے لیے ، ضروری ہوتی ہے ، حتی کے ، عام ویبسائٹ کی طرح ، ہر پیج کا الگ الگ کوڈ لکھنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی ۔
مختصرا یہ کہ ، آپ کا تمام کونٹینٹ، یعنی ڈیٹا، مائی ایس کیو ایل ، ڈیٹا بیس میں محفوظ ہوتا ہے ، اور وہ ڈیٹا بیس ، بذات خود ، آپ کی ویب سائٹ یا ڈومین سے منسلک ، ہوسٹنگ یعنی جہاں فائل سپیس ہوتی ہے ، پر رکھا ہوتا ہے ۔
گویا
ورڈ پریس پر بلاگنگ ہوتی ہے، امیج ، وڈیو ، ٹیکسٹ کچھ بھی ہو ۔ nبلاگنگ ، ڈیٹا بیس میں محفوظ ہوتی ہے ، ڈیٹا بیس ،بذات خود آپ کی ڈومین یعنی ویب سائٹ سے منسلک سپیس یعنی جگہ پر محفوظ ہوتا ہے ۔
پوسٹ – 2019-10-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد