ڈیٹا بیس ، یا مائی ایس کیو ایل ، ڈیٹا بیس کیا ہے ۔
آسان ترین زبان میں آپ اس کو ایک بڑا سا فائلنگ کیبنٹ سمجھیں ، جہاں پر آپ کے بلاگ کا سارا مواد محفوظ ہوتا ہے ۔
مشکل زبا ن میں کہوں تو ، یہ ایک ڈیٹا بیس مینجیٹ سسٹم ہے ۔جو کہ ایس کیو ایل نامی، پروگرامنگ لینگوئج استعمال کرتا ہے ، جو کہ ڈیٹا کو ، ایڈ ، ایکسیس یعنی رسائی اور پراسیس کرنے کے کام آتی ہے ۔nnکوئی بھی جب آپ کے بلاگ پڑھتا ہے ، اور اس پر کمنٹ کرتا ہے ، تو وہ بنیادی طور پر، سرور کو ایک ریکوئسٹ بھیج رہا ہوتا ے ، پروگرامنگ لینگویج ، وہ درخواست وصو ل اور اس کو پراسیس کرنے کے بعد ، ڈیٹا بیس سے انفارمیشن نکال کر ، آپ کو ، براوئزر یعنی کروم وغیرہ میں ڈسپلے کردیتی ہے
پوسٹ – 2019-10-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد