پوسٹ – 2019-10-28

آر ایس ایس فیڈ nRSS Feeds.nReally Simple Syndication کا مخفف ہے ، یہ XML نامی لینگوئیج میں لکھی جاتی ہے ۔nXML , یعنی Xtensible Markup Lanugage nآسان زبان میں ، آر ایس ایس ، فیڈ ایک طرح سے ، آسان /سادہ ترین طریقہ ہے ، اپڈیٹ وصول کرنے کا ، الرٹ ہونے کا ، یہ فلاں بلاگ ، پر فلاں پوسٹ پبلش ہوئی ہے ، اس کے لیے آپ کو خود پڑھنے نہیں جانا پڑتا ، آپ کے موبائل ، یا آپ کسی اور فورم پر وہ اپ ڈیٹ آپ کو مل جاتی ہے ۔ آپ کو ہیڈنگ سے بلاگ پسند آئے تو پڑھ لیں ۔
یہ محض ، الرٹ ہے ، کسی بھی پوسٹ کی ، جو خود کار انداز میں آپ تک پہنچتی ہے ۔nnورڈ پریس بلاگ کی آر ایس ایس فیڈ بنانے کی آُپ کو ضرورت نہیں پڑتی یہ اس میں پہلے سے موجود ہوتی ہے nبس اپنی ویب سائٹ جو ورڈ پریس پر بنی ہو
اس کے نام کے آگے سلیش لگا کر آر ایس ایس کا اضافہ کردیں ، آپ کے سامنے ، آپ کی ویب سائٹ کی آر ایس ایس کھل جائے گی۔nWebname.com/rss

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.