پوسٹ – 2019-10-28

TrackingBacknTrackback بھی ایک طرح کے کمنٹس ہی ہوتے ہیں ۔ بس فرق یہ ہے کہ ، یہ ٹریک بیک ٹائپ کمنٹ آپ کے بلاگ پر ، لوگ نہیں بلکہ سافٹ وئیر خود کرتے ہیں ۔
یہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ اپنی پوسٹ میں کوئی لنک ڈال دیں جو لنک ، کسی اور ویب سائٹ /بلاگ کی طرف لے جاتا ہو۔تو جب آپ ایسی پوسٹ پبلش کرتے ہیں ، تو اس بلاگ جس کا لنک آپ نے کسی وجہ سے اپنی پوسٹ کا حصہ بنایا تھا ، اسے ایک الرٹ جاتی ہے ۔
جیسے ہی اسے وہ الرٹ ملتی ہے ،سادہ زبان میں وہ ، اس الرٹ کو وصول کرنے کی ایک ، برقی رسید ، ایک کمنٹ کی صورت میں ، اس پوسٹ کے نیچے کردیتا ہے ، جہاں آپ نے اس بلاگ کا لنک، جس پوسٹ میں دیا تھا۔nnاس کمنٹ کے اجزا یہ ہوتے ہیں nآپ کی اس پوسٹ کا لنک ، جس میں آپ نے ان کے بلاگ کا لنک ڈالا ہوتا ہے۔
تاریخ ، وقت۔
اور آپ کی پوسٹ ، خلاصہ nاس پورے مجموعے کو nTrack Back nکہتے ہیں ، اور یہ بلاگ ، پوسٹس کے ، کمنٹس والے سیکشن میں ظاہر ہوتا ہے ۔
یہ ایک مفید اور اچھی چیز ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.