WordPress as CMS ( Content Management System)nnورڈپریس کو ، بلاگنگ پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ ، مکمل ، سی ایم ایس ، کے طور پر استعمال کرناnnمختصرا یہ کہ ، ورڈپریس کو ، بلاگنگ کے علاوہ ، ایک مکمل ویب سائٹ بنانے کے لیے ، بھی استعمال کیا جاستاہے nکیسے ؟nnآپ نے شاید یہ سنا ہو کہ ، ورڈ پریس محض تحاریر یا بلاگ پوسٹ کرنا نہیں ، بلکہ ایک مکمل کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم یعنی سی ایم ایس ہے ۔
اس کاکیا مطلب ہے ؟
پہلے تو یہ جان لیں کہ سی ایم ایس یعنی کونٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم کیا ہوتا ہے ۔
مختصر یہ کہ ، کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم ، کسی بھی نوعیت کی ویب ، کو بنانے ، چلانے ، مینیج کرنے اور ڈی بگ یعنی ٹربل شوٹنگ کا کام دیتا ہے ۔
گویا ورڈ پریس کو ، بلاگنگ کے علاوہ اس بڑے مقصد کے لیے یعنی پیج بنانا ، مختلف فنکشن ایڈ کرنا و غیرہ کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتاہے ، جس کا بظاہر ، کونٹینٹ پبلش کرنے سے کوئی تعلق نہیں۔
ویب سائٹ اور بلاگ ، ٹیکنیکلی دو الگ چیزیں ہیں nہاں ، ویب سائٹ کا حصہ بلاگ ہوسکتا ہے ، لیکن ، کوئی ویب سائٹ کسی بلاگ کا حصہ نہیں ہوتی۔
بلاگ ہوتا ہے ، تحاریر یا مختلف انداز کا، تاریخ اور زمرے کے لحاظ سے ایک مجموعہ nویب سائٹ ہوتی ہے ، مختف سیکشن پر مبنی ، مختلف پیجز کا مجموعہ ، جس میں یوزر کے لیے مختلف دلچسپیاں ہوتی ہیں ۔
ایک ویب سائٹ ، کا ایک سیکشن ، بلاگ ہوسکتا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ اس میں nفوٹو گیلیرز
ای کامرس یعنی خرید وفروخت سے متعلق سیکشن
ڈسکشن فورمز – nسوشل میڈیا یعنی کمیونی ٹیز nآپ کے کام کی تفاصیل یعنی پورٹ فولیو
رابطے کے مختلف ٹول جیسے کونٹیکٹ فارم ، یا چیٹ باکس۔
سٹیٹک پیجز، یعنی ایسے پیجز جس میں مستقل ، اپ ڈیٹ کی ضرورت نہیں پڑتی ، جیسے کمپنی پروفائل ، سروسز، سوال جواب ایف اے کیوز یعنی nFrequently Asked Questionsnکا صحفہ ، اور بھی بہت کچھ ایک مکمل و یب سائٹ کا حصہ ہوتا ہے ۔
یہ سب ،ا یک کانٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کے زیر اثر ہوتاہے ییعنی بننا ایڈٹ کرنا ڈیلیٹ ہونا ، موڈی فائی کرنا
اور اب ورڈ پریس اس قابل ہے کہ یہ سارے کام ، آپ اسی کو استعمال کرتے ہوئے کرسکتے ہیں۔
اور بلاگ تو اس کا پارٹ ہے ہی ۔
پوسٹ – 2019-10-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد