پوسٹ – 2019-10-30

یار یہ لوگ ، ابن صفی سے ، شطرنج سیکھتے رہیں ہیں ، ان بے چاروں کا بھی فالٹ نہیں ، یہ جوان ہی یہ سنتے ہوئے ہوتے ہیں n”پاکستان کی ذمے داری تم پر ہے ، تم اس کے مامے خان ہو”nقانون ونون صرف ردی کا ٹکڑا ہے ، پاکستان کا آئین ، پاکستان کی بقا سے زیادہ اہم نہیں ، پر یہ صرف تم لوگ ہی کہہ سکتے ہو ، کوئی دوسرا کرے تو وہ غدار ہے nیہ پرانی غلطیاں مانے بغیر ، اس گند کو کلیئر کیے بغیر، اپنی انا کو سائیڈ پر ڈال کر، غلطی کو غلطی مانے بغیر آگے بڑھنا چاہتے ہیں ، اس چکر میں غلطیوں پر غلطیاں کیے جائیں گے “nnیہ خدائی قانون ہے ، غلطی مسئلہ نہیں ، غلطی نہ ماننا مسئلہ ہوتا ہے ۔
شیطان کو غلطی کرنے پر ٹھڈے نہیں پڑے ، غلطی پر اکڑ کر ، اس کو نہ مان کر ، اس پر ڈھٹائی دکھانے پر پڑتے رہے ہیں ۔ یہ ازل سے ابد کا آفاقی اصول ہے “nnپر یہ ان کو سمجھ نہیں آتا nجنہیں جب تم دیکھو گے تو ایسا محسوس ہوگا کہ چھو کر دیوانہ کردیا ہے”n;)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.