پوسٹ – 2019-10-30

خبیث الدہر قسم کی مسکراہٹ چہرے پر لانے کا ایک طریقہnnآنکھیں بند کر کے تصور کیجئے ، کہ آپ عرصہ دراز سے ایک لڑکی کے پیچھے کتے ہو کر گھوم رہے تھے ، اور اس نے بغیر خاص وجہ یا بڑی وجہ کے ، آپ کو دھتکار کر ، کسی چول سے محض اس لیے تعلق بنا لیا ۔ کہ اس کے پاس پیسے زیادہ تھے ، شکل اچھی تھی ، یا کوئی بھی سطحی سی وجہ تھی ۔۔
وقت گزرا ، قسمت نے کچھ ایسا پلٹا کھایا کہ وہ لڑکی اس کی جوتی کھا کر ، دھتکاری ہوئی اب آپ کے پاس آئی ، اس وقت ، جب آپ کے لیے اس کا وجود ، عدم وجود برابر ہے ،اور وہ آپ کے لیے مرنے والی ہو رہی ہے ۔
یہاں مسکراہٹ کا طریقہ سمجھنے سے پہلے ایک لمحے رکیے ۔
اور اس سوال کا جواب دیجئے nn کیا آپ نرم پڑ کر اس کو اپنا لیں گے ، یا اسے دھتکارے بغیر ، ٹھنڈۓ لہجے میں باعزت طور رخصت کر کے ، اس کی اوقات دکھائیں گے nnاگر آپ نرم پڑ جائیں گے تو یہ پوسٹ آپ کے لیے نہیں nلیکن اگر آپ واقعی وہ مسکراہٹ چاہتے ہیں جس کا ذکر اوپر کیا nتو ایک لمحے کو تصور کیجئے ، کہ آُپ دھتکارتے وقت ، کیسے مسکرائیں گے ۔nnہ مسکراہٹ ، آئینے میں دیکھئیے ۔
بس ، یہی وہ مسکراہٹ ہے ، جسے عرف عام میں ، ایول سمائل کہتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.