پتا نہیں ، کس نے یہ افواہ پھیلا دی ہے ، کہ میں شکاری ہوں ، بہت عفیفائیں فریفتہ ہیں ، اس لیے اتنا ایٹی ٹیوڈ ہے ۔۔ لول nnابے نہیں یار ، سیدھی بات یہ ہے ، کہ nعمر ہوگئی ہے ، اب کچھ ہوتا ہے نہیں ، محرومی۔معذوری کو بے نیازی اور سختی سمجھ کر ،پتا نہیں کیا کیا پرسیپشن بناتے رہتے ہیں لوگ nn:'(

اترك رد