پوسٹ – 2019-10-30

ہر وقت سوشل میڈیا پر بیٹھ کر غصے میں بک بک کرتے ہو، دیکھ لینا تمھارا بڑھا پا بہت برا ہوگا۔nnوہ کیسے nnٹی وی دیکھ دیکھ کر ، گالیاں دیا کرو گے ۔۔nnگالیاں دینے کے لیے ٹی وی دیکھنے کی کیا ضرورت ہے nnاور جا یار غرق ہو nnکیوں بے ، اب غصے میں کیوں آرہا ہے بھوسی ٹکڑے کے۔ ؟ n;)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.