پوسٹ – 2019-10-31

مختصرورژن:nمضطرب اذہان کے لیے اپنی تخلیق کا بیڑا غرق مت کیجئے۔nnطویل ورژنnnبڑے تخلیقی قسم کے اذہان اور اشتہاری مہمات/بی ٹی ایل ، برانڈ مینجمنٹ کے سرخیل، آپ کو یہ بتائیں گے کہ۔n آج کی دنیا میں نارمل انسان کا اٹینشن سپین یعنی توجہ مرکوز رکھنے کی مدت، nوہ پہلے بارہ سیکنڈ ہوا کرتا تھا پھر کم ہوکر سات ہوا اور شاید اب پانچ یا تین سیکنڈ ہوچکا ہےnnیہ از خود ماہر اور کمپنیاں یہ کہتی ہیں کہ
تو آپ کوئی ایسا اشتہار لکھیں آپ کوئی ایسی لائن لکھئے ، آپ کوئی ایسا جملہ ، ایسی وڈیو ترتیب دیں
جو شروع کے دو سے تین سیکنڈ میں انسان کی توجہ حاصل کرلی
اور آپ اپنا مال بیچنے والوں کی قطار میں لگ جائیں ۔nnکارپوریٹ کھوتا کریسی کی حد تک چلو جی ، یہ ٹھیک ہے کہ ، ان کا کام ہی آپ کو گدھا بنانا ہے ، لیکن nnایک بار ٹھنڈے دماغ سے سوچئےn کیا کسی نارمل انسان کا نارمل یا حتی کے اوسط ذہن ۔
دو سے تین سیکنڈ تک تک توجہ کو مرکوز کیے رکھے گا ؟
یا پھر پھر کوئی بھی بھی تمیز دار آدمی کوئی ایسا آدمی ، جس کا دماغ ، فوکسڈ ہو ، ایسا شخص شخص جو نیٹ پر کچھ کام کرنے ۔کچھ پڑھنے۔ کچھ سمجھنے ۔کچھ ڈھنگ کا دیکھنے, یا کوئی چیز خریدنے کے لیے انٹرنیٹ کا استعمال کرتا ہوں، اس کی توجہ ؟ اس قدر مضطرب یا ڈسٹریٹکڈ ہوگی ؟ یا ہونی چاہئے کہ وہ دو سے تین سیکنڈ میں ڈی فوکس ہو کر ، کسی اور طرف متوجہ ہوجائے ، اسے تو پہلے سے پتا ہوگا کہ ، اس نے ایگزیکٹلی کس دکان پر جا کر ، کیا خریدنا ہے ؟ رائٹ ؟
اور نہیں بھی پتا ہو گا تو بھی وہ
سوچ سمجھ کے آئے گا، توجہ سے چیزوں کو پڑھے گا، دیکھ بھال کے ،پرکھ، ،کے پڑھ کر ادھر سے ادھر سے تبصرے دیکھ کر ، تمیز کے لوگوں کی ، اہل علم کی رائے لے کر کے وہ چیز خریدے گا یا وہ ویڈیو دیکھے گا یا وہ پروڈکٹ خریدے گا nایسا ہی ہے یا نہیں؟nnتو آپ مجھے یہ بتائیے کہn ایسی پبلک nایسا ڈسٹرکٹ ہجوم nایسے سوشل میڈیا پر بیٹھے ہوئے ذہنی مریضn جن بیچاروں کی توجہ دو سے تین سیکنڈ سے زیادہ نہیں nایسے اضطراب زدہ ہجوم کے لیے nnآپ نے ان کو اگر آج اپنا مال بیچ بھی لیا تو کیا بیچاnnبات کو سمجھئے آپ کی پروڈکٹ کوئی بھی ہوn آپ کا گاہک ، ایک سنجیدہ، غوروفکر کرنے والا اور تمیزدار شخص ہونا نہ کہ گدھے گھوڑوں کتوں بلیوں کی طرح ٹائم لائن فیڈ اور ویڈیوز اور پروڈکٹ کو nاسکرول کرتے چلے جانے والے ، مجسم ، مضطرب کھوتے۔
پروڈکٹ کوالٹی ایسی بنائیں ، جو گاہک خود گھیرے ، نہ کہ آپ کو بھاگنا پڑے۔
ٹھیک ہے مارکٹنگ ہونی چاہئے ، پر ایسی ؟ nایسوں کے لیے ؟
مضطرب اذہان اور محض اپنی نوکری بچانے کے لیے اپنی تخلیق کا بیڑا غرق مت کیجئے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.