پوسٹ – 2019-10-31

جس وقت یہ پوسٹ لکھی تھی ، اس وقت تیرہ افراد کا سننے میں آیا
اب سنا ہے پینسٹھ جاں بحق ہوگئے ہیں nnرائیونڈ تبلیغی اجتماع میں جانے والی ٹرین کی تین بوگیاں مکمل جل گئیں، nnاللہ نے ارادے کی نیکی قبول فرمالی
اللہ سے ہوتا ہے، اللہ کے غیر سے نہیں ہوتا nنیکوکاروں کو اجتماع کے بجائے براہ راست اپنے پاس بلا لیا، اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ دے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.