اس والے گیم پر ہر طرف بمب لگا کر، سب کو تقریبا مار کر، عین ڈائینامٹ پھٹنے کے وقت
پھنس جانے والے کی بے چینی ، دیدنی ہوتی تھی۔
نوے کی دہائی کی، کیوٹ سی کمینگی۔nnحرام ہے ایک دو کے علاوہ کچھ دیکھا ہو اس میں۔nnآج جب سب گوگل پر پڑا ہے تو، عمر نہیں رہی۔
پوسٹ – 2019-11-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد