ہم پاکستان کے مامے خان ہیں
ہم ہیں تو پاکستان کی بقا ہےn پاکستان اگر اچھا جا رہا ہے تو، ہم ہیرو ہیں۔
اور پاکستان کی ایسی تیسی ہوئی پڑی ہے تو ، وہ ہم نہیں ، بلکہ ، بیرونی قوتیں کرتی ہیں۔nnنوٹ: ہم کی جگہ ، ایم کیوایم گٹکا، اور پاکستان کی جگہ ، کراچی ، پڑھیںnnپھر بھی مزا وہی رہے گاnnکراچی کو ٹھیک ہم کرتے ہیں
خراب باہر والےnnلول
پوسٹ – 2019-11-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد