پوسٹ – 2019-11-01

اکثر اوقات ، الٹی اور سیدھی، ، دائیں ، اور بائیں ، اوپر نیچے، ہر جگہ کی ویڈیوز، سو کالڈ، رائٹ ونگ والے ہی پہنچاتے ہیںnnبڑے ہی فرسٹریڈ، ہیں بھائی، نام ان کا دائیں بازو والے ہیں۔
اور کام ان کے دست بازو والے۔nnیار جو کرنا ہے، کرو
چوک پہ کیوں کرتے ہو
اوپر سے کوئی دوسرا کرے تو فورا نیت باندھ کر چلا لگا کر غیرت مند پاکستانی بن جاتے ہیں
پھر انہیں کوئی پورنستان کہہ دے تو، ان کی ٹوئی ، تنبورہ بن جاتی ہیں۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.