پوسٹ – 2019-11-01

کوشش کیجئے کہ ،کوئی بھی ،دوسرا, ایرا غیرا نتھو خیرا سوکالڈ مخلص,رشتے دار، آپ کو یہ طعنہ/گلٹ نہ دے سکے کہ، یار تم تو کبھی ملتے ہی نہیں ہو، یار تم تو کبھی فون نہیں کرتے ،
وغیرہ وغیرہ جیسی شاکنگ پنک کلر کی زود رنجیاں۔ nnکیوں کہ وہ خود بھی کون سا کرتے ہیں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.