پوسٹ – 2019-11-01

پڑھنے لکھنے، سیلف ہیلپ ، کارپوریٹ کلچر ، زندگی بہتر بننے متعلق مختلف بڑی ویب سائٹس پہ،n بہت اعلی مواد، ایک ڈالر ،فی مہینہ ، سبسکرپشن پر ملتا ہے
ایک ڈالر دیں اور ایک مہینے میں ، کوالٹی مطالعہ کریں
اب فیس ہے تو، اس کا مطلب، مال بھی بک رہا ہوگا رائٹ ؟
کچھ ایسی ویب ہیں جو
کہتی ہیں
ہر مہینے تین آرٹیکل فری پڑھ لو اس کے بعد پیسے۔nnاور یہاں ان کھوتی کے بچوں کا کیا حال ہے ؟
اس فرضی مکالمے سے اندازہ لگا لیںn———–nبھائی لنک پہ کلک نہیں کر سکتا ،سب فیس بک پہ دے دو nکیوں؟
یار وہ ڈیٹا پیکج نہیں، فری موڈ پہ چلا رہا ہوں۔
اچھا سن
بول
وہ نئی وڈیو بھیج
کل تو پیکج نہیں تھا
ابے اب کیا سو پچاس نہیں لگا سکتا ایسے مال کے لیے ؟
آج ہی تیرے بھائی نے ہفتے بھر کا پیکج کروایا ہے nاتنی کیا ضرورت پڑ گئی؟
بیٹا، جی بیز میں ہے ڈیٹا جی بیز میں ، ایچ ڈی کوالٹی، مطلب پورا ہفتہ ٹکا ٹک۔n————-nپھر یہ بھوسی ٹکڑے کے، کہتے ہیں کہ، ساری دنیا ہم سے جیلس ہے، اس لیے ہماری ٹوئی جو اب ،ٹوا ہو چکا ہے، سیکتی رہتی ہے، اس لیے ہم ترقی نہیں کر پاتے
بہن کے لسوڑوں
دماغ ناڑے سے باہر نکالو، تو کچھ کرو۔
اگین فالٹ ان کا بھی اتنا زیادہ نہیں ہے
کھوتا بنا کر رکھنا اصل ایجنڈا ہے
خیر۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.