بیٹس موٹل – سیزن ٹو مکملnnنارمن کی امی، آئی لو یو ونس اگینnnدل کرتا ہے، اسےnnاے نارمن کی ماں، سنتی ہو،۔
کہہ۔ کر پکاروںnnپر نارمن بغیرت سے بڑا ڈر لگتا ہے۔nnیہ، بندہ پھڑکا کے ، کہتا ہےnnمیرے سر پہ چوٹ لگی تھی مجھے کچھ یاد نہیںnnجب کہ یہ تو نشئی بھی نہیں
خیر، ابھی عمر ہی کیا ہے، سترہ کا تو ہے، nکیا ہوا جو تین چار پھڑکا دئیے
گلٹ بھی تو ہے نا بے چارے کوnnجب قتل کرتا ہے تو گلٹ ہوتا ہے ،n جب زیادہ قتل کرتا ہے تو زیادہ گلٹ ہوتا ہےnnسیزن تھری شروع کر رہا ہوںnnاب شاید گلٹ کے بغیر کرے گا یہ، جو بھی کرے گا
نہیں تو اس کو، ہینی بال، یا پھر ، مڈ نائٹ میٹ ٹرین والے کے پاس انٹرن شپ کرنی چاہئے۔
پوسٹ – 2019-11-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد