پوسٹ – 2016-11-27

منگنی کے بعد : nمیں چاہتی ہوں آپ کو کام چور بنا دوں آپ کی ساری ذمے داریاں میں اپنے سر لے لوں nnشادی کے بعد: nمجھے معلوم نہیں تھا کہ اس قدر کام چور اور غیر ذمے دار آدمی سے شادی ہوجائے گی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.