پوسٹ – 2019-11-09

Saturday Social Media Tip nnاپنے فیس بک پروفائل کو محفوظ بنانے کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے کہ nہر کسی کو فرینڈ ریکوئسٹ نہ بھیجیں، nاور نہ ہی ہر کسی کی فرینڈ ریکوئسٹ قبول نہ کریںnnاگر کوئی آپ کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیجے تو درج ذیل چیزیں نوٹ کیجئے۔n————————nاس شخص کا نام اصل ہو یا کم از کم ایسا ابہام /کنیت وغیرہ کا استعمال نہ ہو۔nnتفصیلات مناسب موجود ہوں ، اور سب سے بڑھ کر اس کی پروفائل پر تصاویر اس کی اپنی ہوں اور عمومی طور پر کثیر تعداد مییں ہوں۔nnاس کے اور اپنے درمیان ، میوچل یعنی مشترکہ دوستوں کی تعداد دیکھیں ، وہ زیادہ ہو۔nnاکثر اوقات پروفائل پر ایک وزٹ کرلینا بہتر ہوتا ہے ، اس شخص کے نظریات وغیرہ کا آئیڈیا لے کر ایڈ کریں ۔nnیہ چند ٹپس آپ اپنا کر ،خود کو کافی حد تک محفوظ بنا سکتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.