پوسٹ – 2019-11-09

ماہر نفسیات کون ہوتا ہےnnوہ شخص جو یہ کہے تواتر سے یہ کہتا رہے کہ nیار تمھیں غصہ آرہا ہے
اور جب واقعی آجائے تو nکہے یار تم اینگزائیٹی کے مریض ہو
ذرا ذرا سی بات پہ غصہ آجاتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.