آج کی تمام تحاریرکا موضوع
مڈ لائف کرائسس ہوگا۔
مڈ لائف کرائسس یعنی ادھیڑ عمری کا سیاپا
کتابی زبان میں میں مڈلائف کرائسس کا مطلب ہے ، nnایک مخصوص عمر کے بعد ، خودشناسی ، شناخت، اور اعتماد کا کوچ کرجانا ، یا کم ہوجانا ، اور اس کی جگہ ، بےچینی یا مایوسی کا ڈیرا ڈال لینا
مڈ لائف کرائسس کہلاتا ہے .nاسے کچھ لوگ n’اب اس عمر میں کیا ہوسکتا ہے یا اس عمر میں کیا کیا کرواو گے ” کہہ کر بھی پکارتے ہیں 😛
پوسٹ – 2019-11-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد