پوسٹ – 2019-11-11

مڈ لائف کرائسس – ادھیڑ عمری کی ادھیڑ بن nnخواتین پر اس کے اثراتnnعورتیں اس ایج رنج میں ، رجونورتی ، یعنی مینوپاز کے مرحلے میں داخل ہوجاتی ہیں ، مینوپاز ، آسان زبان میں ، عورتون کے مخصوص ایام کی مدت بہت مخصوص رہ جانا – اور یہ انہیں پتا ہونا کہ اب چراغوں میں روشنی کے لیے تیل کم رہگیا ہے ۔
سب نہ سہی پر اکثر اوقات ، جن عورتوں کو اس کیفیت کا ادراک نہ ہو کہ یہ بھی ، مڈ لائف کراسئس کا ایک حصہ ہے ، وہ اپنی ناقص العقلی سے اس دور کو
بے کششی پر منطبق کر کے ، درج ذیل مسائل کا شکار ہوجاتی ہیں ۔nnایسی عورتیں ، کٹ کھنی مرغی کی مانند ہوجاتی ہیں nیعنی ذرا ذرا سی بات محسوس ہونا
اور ہر کسی سے الجھ پڑنا
خود کی ویلیو جتانا nاپنے وجود کو مقدم رکھنے اور اس کا برملا اظہار کرتے چلے جانے کی کوشش کرنا۔
بوڑھی گھوڑی لال لگام کا محاورہ شاید ایسے ہی وجود میں آیا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.