پوسٹ – 2019-11-11

مڈ لائف کرائسس – ادھیڑ عمری کی ادھیڑ بنnnمردحضرات پر اس کے اثرات۔nnخود کو زیادہ پرجوش ، جوان ، یا پٹھے کاموں کی طرف زیادہ مائل کرلیتے ہیںnnحتی کے زیادہ ذمے داریاں لیتے ہٰیں تاکہ خود کو جوان سمجھیں اور ابھی تو میں جوان ہوں کا عملی نمونہ ثابت کریںnnبڈھا گھوڑا لال لگام کہہ لیںnnلیکن دونوں صورتوں میں ، کم ہی افراد کو ادراک ہوتا ہے کہ ہم اس مرحلے سے گزر رہے ہیں اس لیے ایسے بی ہیو کر رہے ہیںnnاور ضروری بھی نہیں کہ , ہر کوئی اس مڈ لائف کرائسئس کا زیادہ اثر لے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.