مڈ لائف کرائسس سے نبرد آزما کیسے ہوں ؟
سب سے پہلے تو سمجھ لیں کہ، مڈ لائف کرائسس کے جتنے بھی چیلنجز، مشکلات ، مراحل ہوتے ہیں ان سے نمٹنے کے لیے وقت اور توانائی دونوں چاہیے ہوتی ہےnn nnدرج ذیل اصول یا ٹپ اپنا کر انفرادی طور پر آپ اپنی مڈل ایف کرائسس کو ایک صحت مندانہ طرز زندگی میں میں بدل سکتے ہیں۔nnاپنے جذبات کو دریافت کیجئیے انہیں قبول کیجئے اوران کا اظہار کیجئے ، انہیں مناسب لوگوں سے شیئر کیجئے۔nn nnاپنی زندگی پر یا اپنے بارے میں ، باقاعدہ غوروفکر کیجیے، خود شناسی اور ادراک کا دامن تھامے رکھئیے۔nn nnاپنے پارٹنر کے ساتھ ساتھ اضافی وقت وقف کیجیےnnنئے اہداف تشکیل کریںnnنئے مشاغل اپنائےnnسفر کیجیےnnفلاح و بہبود کے کاموں میں حصہ لیجیےnnاگر صاحب اولاد ہیں تو بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارئےnnاپنی ذہنی صحت پر خاص توجہ دییجے ، ور اگر ضرورت محسوس کریں ، تو کوئی ذہنی ہم آہنگی حاصل کرنے کے لیے کوئی سپورٹ گروپ جوائن کیجیے یا کسی ، ماہر نفسیات /تھراپسٹ سے رابطہ رکھےnnجسمانی ورزش بھی لوگوں کو ،اپنی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کر سکتی ہے۔nnاس کے ساتھ ساتھ یہ ایک خود مختار اور چاق و چوبند زندگی کے لیے ضروری ہےnnبڑھتی عمر کے ساتھ انسان کا جسم ڈھل جانا عام بات ہے ، لیکن یہ ضروری نہیں کہ اسے بھی مڈلائف کرائسس کا نتیجہ سمجھا جائے۔ اور تو اور یہ بھی کوئی مسلمہ اصول نہیں کہ اسے ڈھلکا ہی رہنے دیا جائے ۔nnبہت سے لوگ جسمانی ، نزاکت، کمزوری ، اور تھکن ، کو اکثر اوقات بڑھاپے منسوب کر دیتے ہیںnnجبکہ یہnnسستی اور غیر فعالیت کا نتیجہ ہوتی ہےnn nnغیر صحت مندانہ طرز زندگی /کھانا پینا اور اس کے ساتھ جڑی بہت سی مشکلات پر قابو پا کر ، زندگی کو آسان بنایا جاسکتا ہے حتیٰ کہ ان کے بالکل الٹ رویے اپنا لیجئے جائیں تو اسے بہتر بنانا بھی ممکن ہے ۔nnاس کے علاوہ ایک بہت بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ مخصوص طرز زندگی اپنا کر ، انسان دل کی بیماریوں سے بھی بچا رہتا ہےnn nnبلڈ پریشر گٹھیا کا مرض، شوگر کے ساتھ ساتھ دوسری بیماریوں سے بھی بچاو کے چانسز قوی ہوتے ہیں۔nnحتیٰ کہ ورزش جسمانی اور ذہنی ، دونوں کے ملاپ سے آپ ذہنی دباؤ سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔nnجس کے نتیجے میں ، جنسی فعالیت بھی حاصل ہو سکتی ہے ، جو کہ ذہنی دباو/ ڈپریشن وغیرہ سے بچنے کےلیے ، بذات خود ایک بہت nبڑا اور اہم فیکٹر ہے۔
پوسٹ – 2019-11-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد