پوسٹ – 2019-11-13

اس پوسٹ کا مرکزی موضوع نہیں ویڈیو ہے نا یہ خاتون اور نہ ہی ویڈیو میں کہا گیا کوئی لفظ
کیونکہ اس پورے مدعے سے ،میں تو بہرحال پرزور اتفاق کرتا ہوں اور بہت زور کا کرتا ہوں nاس پوسٹ کا موضوع وہ افراد ہیںn جو اس ویڈیو کوn اس خاتون کو دیکھ کر چسکے لے کر تبصرہ نگاری فرمارہے ہیں ہیں اور وہ بھی سب نہیں، صرف وہ ، جن میں اس ویڈیو میں کہے گئے کسی لفظ کو، اول لائف میں دہرانے وہ بھی کنسرنڈ رشتوں کے سامنے کہنے کی ہمت بالکل نہیں ہوتی۔nnدوسری شادی کے موضوع پہ nبات اتنی سی ہے کہ عورت سے اجازت لینے کی ضرورت کہاں
ہے؟ جو ہمیں ان خاتون کی ویڈیو یا اس موٹیویشن کی ضروت ہے ؟اور جنہیں اجازت کی ضرورت ہوتی ہے ,انکے بارے میں ،یہ بتادوں کہ وہ یہ ویڈیو دیکھیں گے،
اس کی خوبصورتی دیکھیں گےn انجوائے کریں گے اور
اور ایک دوسرے کا حوصلہ پکڑ کر ہلاتے رہیں گے گے یعنی موٹیویٹ کرتے رہیں گےn یار ذرا واٹس ایپ پہ لینک فاروڈ کر دےn یار میسنجر میں بھیج دےn یار ذرا مجھے یہ ٹیگ کردے
ایک دوسرے کو موٹیویٹ کرتے رہیں گے nلیکن
کریں گے نہیں کچھ ۔۔nnپاکستانی عوام ہے نا
سب نہ سہی، پر اکثر nکھسی ہیں
یعنی کھودنا نہ کھادنا ،اچھوت پر بیٹھ کر کر دھاڑناnnایک بات آپ مجھے بتائیں
اپنی بیوی کو، ان معاملات میں، کہنے، سمجھانے یا بات کرنے کے لیے کسی ویڈیو کی ضرورت پڑتی ہے ? nاور کیا وہ یہ ویڈیو دیکھ کر بات تسلیم کرلیں گی ؟n الٹا اس بیچاری کو پتہ نہیں کیا کیا کہہ دیں گی
خیر مجھے تو ہر خوبصورت عورت بیچاری لگتی ہے
تو بات یہ ہے کہ ایسے کام ویڈیو فارورڈ کر کے نہیں ہوتے nاس بندی نے کام بہت اچھا کیا ہےnnمین تنقید صرف ان پر کررہا ہوں
جنہوں نے، صرف وڈیو دیکھ کر مزے کرنے ہیں
اور کچھ عملی نییں کرناnnاس ویڈیو کو لائک کرنے والے nشیئر کرنے والے nاور اس پر کمنٹ میں آہیں بھرنے والے nکتنے فیصد افراد ایسے ہیںn جنہوں نے اپنے گھر میں یہ بات برملا کہہ رکھی ہےnnحتیٰ کہ اپنی بہنوں سے اپنے بہنوئیوں سے اپنے سالوں سے اپنی سالیوں کے سامنے اور ، سب سے بڑھ کے اپنی بیوی سے یہ بات برملا کی ؟کتنے لوگ ہیں؟n میں یہ نہیں کہتا کہ آپ آج یہ ویڈیو دیکھ کر ، کل شادی کرلو nمیں یہ کہتا ہوں کہ آپ نے آج سے پہلے کتنا عرصہ ہوا اپنی بیوی سے یہ بات کرتے چلے آرہے ہیں
پہلے تو بات کرنا سیکھے nجو کنسرن رشتے ہیں ان کے سامنے اس بات کا اظہار کرکے دیکھیں تو سہی nآپ کو لگ پتہ جائے گا کہnn اس طرح کے معاملات میں ویڈیوز کی موٹیویشن کی ضرورت نہیں پڑتیn میں پھر کہتا ہوں کہ اس عورت نے یہ کام بہرحال بہتر اور اچھا کیا ہے نیت کوئی بھی ہو معاملہ کوئی بھی ہو ہمیں پتا ہے
نہ ہمیں اس سے لینا یہ سب بھی چھوڑیں ایسے معاملات ایسی ویڈیو ایسی تحاریر ر میں ایک طبقہ سب سے زیادہ انجوائے کرتا ہے اور وہ ہوتے ہیں سب کی بات نہیں کرتا اکثر اوقات ہمارے ک***nnیہ وہ ہوتے ہیں جن میں اپنی پہلی شادی کی بات کرنے کی بھی ہمت اپنے باپ سے نہیں ہوتی اپنی ماں سے نہیں ہوتی 30 کراس کر چکے ہوں گے پچاس ہزار روپے کما رہے ہوں گے سب کچھ ٹھیک چل رہا ہوگا باہر لڑکی کو عصری بھی ہوں گے لڑکی بھی میرے رشتے آرھے ہیں جلدی کچھ کرو والا ٹریک لگاؤ ڈال رہی ہوگی اور یہ بات کرنے کی ہمت نہیں کر پا رہے ہوتے لیکن باہر ملتے بہرحال ضرور رہیں گے کیوں کہ لوگ کیا کہیں گے آگ لگی تو مجھے یہ حال ہے ایسے افراد جب ایسی ویڈیوز پے یا ایسی تحریر کو شیئر کرکے لکھ کے کمنٹ کرکے مزے کرتے ہیں تو اس
اس حرکت سے اس موضوع کی سنجیدگی کو کتنا غیر سنجیدہ لیا جاتا ہے ہے اور اور یہ معاشرہ یہ پاکستانی طبقہ یہ سوسائٹی کس نہج پر پہنچ چکی ہے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ایک ایسی چیز اس کا تعلق ہی پہلی شادی کے بعد شروع ہوتا ہے اس پر تبصرے سے چسکے وہ لے رہے ہیں جن کی پہلی نہ ہو یا وہ کرنہ رہے ہو یا کرنا پارہے ہوں۔nnاور سب سے زیادہ مزے ایسی ویڈیو سے کنوارے کنجر لیتے ہیں جن کی پہلی بھی نہیں ہوئی ہوتیnnنوٹ: پتہ نہیں ہوئی ویڈیو بھی کسی ایسے آدمی نے اپنی کسی جاننے والے سے بنوا لیں ہو جو خود بات کرنے کی ہمت نہ رکھتا ہو کیا پتا اس نے جو یہ ویڈیو میں کہ رہی ہے وہ کیا ہے یا نہیں کیا لیکن رنگ میں اس ویڈیو کے ہر ہر لفظ سے اتفاق کرتا ہوں اور اسٹیپ کا کا حامی بھی ہو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.