کوئی بھی چیز کسی بھی تاثر کے ساتھ لکھ دو، خصوصا سخت الفاظ میں تو
ایک طبقہ فورا رپورٹ لینے آجاتا ہے nبھائی کیا ہوا nکیا ہوا
آج کس نے کیا کردیا
ارے خیر تو ہے آج ہوا کیاnnان کھوتے دے کھروں کو اتنی سمجھ نہیں آتی nابے اگر تفصیل لکھنی ہوتی تو پوسٹ میں نہ لکھ دیتا ؟
کمنٹ میں تمھاری پریس کانفرس چالو ہوجاتی ہے nجتنا لکھ دیا بس اس پر اکتفا کرو
نہیں پوری کہانی چاہئے
عام عوام کا یہ حال ہوا وا ہے nمذاقا کریں یا سنجیدہ ، رویہ یہی رہتا ہے nاور گالیاں دیتے ہیں یہ لوگ میڈیا کو کہ ہر جگہ گھس جاتا ہے
ابے تم کون سا کم ہو nnنوٹ: آپ کا دل اگر کیا ہوا کیا ہوا کرنے کا کیا ہے تو آپ کو بری لگی ہے پوسٹ
پوسٹ – 2019-11-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد