#2nnاختلاف در اختلاف کی نفسیات سمجھنے کے لیے ، nسب سے پہلے یہ سمجھتے ہیں کہ nسب نہ سہی ، پر اکثر افراد، nہمیشہ ، اپنا ایک الگ موقف کیوں پیش کرنا شروع کردیتے ہیں ، nیہاں بات ، علمیت کی نہیں ، عادت کی ہورہی ہے ، کچھ لوگوں کے اکثر افراد کے خمیر میں اختلاف گندھا ہوتا ہے ، کہ انہوں نے بس ، ہر بات کے مخالف ہی بات کرنی ہے nnیہاں وہ افراد مراد نہیں ، جو علم /نالج/ دلائل کی بنیاد پر اختلاف کرتے ہیں nnتو جانتے ہیں اول الذکر شخص کے دماغی پیٹرن کے بارے میں کہ nایسا شخص ، حقیقی زندگی میں ہو ، یا فیس بک پر کوئی ، اجنبی nیہ کیوں اس طرح کی طبعیت کا مالک ہوتا ہے
اس کی درج ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں nnاپنی ذاتی وقعت کا دفاع
علم /تعلیم کم ہونا
کسی مخصوص عقیدے کا دفاع
سپرمیسی کی کوشش یعنی احساس برتری ہونا ، لیکن برتر نہ ہونا ، سو اس کی کوشش کرنا۔
انا پرستی/ نارسسٹ یعنی نرگیسیت / اپنی ہی ذات کے گرد کولہو کا بیل بلکہ کھوتا بن کر چکر کاٹتے رہنا۔
نفرت کا برملا اظہار نہ کرپانا، تو اس کو اس طرح کھیلنا کہ علمی ڈسکشن لگے ۔
اپنی اہمیت کا اظہار کرنابلکہ تھوپنا۔nnان پوائنٹس پر تفصیلی بات ، اگلی پوسٹس میں
پوسٹ – 2019-11-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد