پوسٹ – 2019-11-21

بزرگوں کو مارجن دے دیتے ہیں nلیکن ، آج کے دور میں بھی اگر ، چوبیس سے چالیس سال کے افراد، nگلی میں کھڑے ہو کر ، زور زور سے آوازیں لگائیں ، nبجائے کال کرنے یا ایس ایم ایس کرنے یا گھنٹی بجانے کے nتو پھر ، عمران خان کیا کرے nپھر یہودی کا کیا فالٹ nیہ بنیاد تو گھر سے ملتی ہے nخیر گھر والے بھی کیا کریں nجب ابو ، ہر وقت خبریں دیکھتے رہیں nاور پھر اٹھ کر آفس جائیں nرش میں پھنس جائیں nاور پچھلے والوں کو گالیاں دین
اور پھر ٹی وی پر سپیچ سن کر واہ واہ کریں nتو پھر nگلی میں کامن سینس کو کان پکڑوا کر مرغا بنانے والے یہ افراد کیا کریںnnہمیں ، جان بوجھ کر ، کھوتا رکھا گیا ہے ۔nnبجلی آگئی تو ووٹ کا شعور نہیں آجائے گا ؟
نوکری لگ گئی تو ، گیم نہیں سمجھ آجائے گا؟
کاروبار لگ گیا تو ، سیاست میں نہیں آجائے گا ؟
ٹھیک سے پڑھ گیا تو ، معاشرے کو نہیں اکھاڑ دے گا۔
کھوتا رکھو ، سکھی رہو۔nn;)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.