یار وال کا مزاج بدلا بدلا لگ رہا ہے ؟
کیوں کیا ہوا ؟
یار ایک دم سے ایسی شریفانہ پوسٹس
ایک دم سے تو نہیں nپھر
ہاں ڈیڑھ دو سال تو ہو ہی گئے ، اب فریکوئنسی بڑھ گئی ہے بس۔
ہممم پھر بھی کیا سودا سمایا ہے لوگوں کو راہ سجھانے کا -nنہیں بے پاگل ہے کیا ، میں نے کسی کو کیا مائل کرنا ، سب علامے دے پتر ہیں یہاں، زندہ قوم کے غیرت مند شہری لول۔
پھر
پھرکیا ، یار کچرا صاف کرنا ہو ، تو پرفیوم چھڑکنا شروع کردینا چاہئے۔
وی کیسے nہاں پچیس فالوورز کم ہوگئے ہیں کچھ عرصے میں nفرینڈ؟
نہیں _تئیے ، فالوور
تو ؟
تو بس وہی نا ، جسے کچرا پسند ہے ، وہ ان فالو کرگیاn;)
پوسٹ – 2019-11-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد