پوسٹ – 2019-11-25

#26nnسوشل میڈیا پر ، غیر ضروری مباحثے اور اختلاف در اختلاف کی نفسیاتn nچھبیس ویں قسط -nnمباحثہ جیتنے کی خواہش اور طلب ، ہمیں ، غیر ضروری طور پر ، چوکنا/محتاط کردیتی ہے ، خصوصی طور پر ، جب ہم دوسرے کے دلائل کا انجن کھول کر اس کا nمعائنہ فرما رہے وہتے ہیں ۔
لیکن اس کے ساتھ ساتھ ، ہماری خواہش میں ایک اور چاہ شامل ہوجاتی ہے کہ nہم اپنا پورا بوجھ ، اپنی دلیل کے پلڑے میں بھی ڈالیں nnضروری بھی نہیں آپ کی سرکش، مستقل مزاج قسم کی دلیل ، کوئی گلوبل فائدے کا سبب بنے nیا آپ کے مخالف کی متواتر دلیلوں کے نتیجے میں کوئی عظیم فائدہ ہوجائے جیسے کہ گلوبل وارمنگ
لیکن ، اس سے آپ دونوں کی ، تخلیقی اور تصوراتی قوت میں بہرحال اضافہ ہوگا۔
کیوں کہ آپ دونوں ہی لگے پڑے ہیں اپنی بات منوانے کے چکر میں nاس لیے ، جیتنے کی چاہ ، ایک اچھی چیز ہے ، nکیوں کہ ، یہ مہمیں تجزیے کہ وقت ، چوکنا کیے رکھتیی ہے ۔nnیہی معاملہ سامنے والے ساتھ بھی ہوتا ہے nاور دونوں کے بھرپور تجیزیاتی مجموعے سے nنالج کا ذخیرہ بڑھ جاتا ہے ۔
علم کی گھنجائیش بڑھ جاتی ہے nیہاں یہ بات یاد رکھئیے
نالج /علم اور انفارمیش، دو مکمل طور پر الگ چیزی ہیں ۔
یہ تو ہوگیا ، دلائل ، کے میفد ہونے کا بیان nاب سوشل میڈیا کے لحاظ سے ہم یہ بات جانتے ہیں nکہ اس پر ہونے والے ، آرگیومنٹ ، nہمیشہ اور کچھ خاص پروڈیکو یعنی افادیت کے حامل نہیں ہوتے nاور نہ ان سے ، پیداواری صلاحیتوں میں کچھ خاص اضافہ ہوتا ہے ۔
اور سوشل میڈیا پر بیٹھے ، خوام خواہ کے مخالفین کے بارے میں nہم یہ بات جانتے ہین اور تجربہ بیھ رکھتے ہیں کہ nہی لوگ
شدید طریقے سے جیت کے خواہاں ہوتے ہیں ، ایون ، درشتگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھی اس مقصد کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
تو پھر کیا فرق ہے ، ایک پراگریسو یا مفید مناظرے اور کسی سطحی ، اوسط قسم کے سیاسی /سوشل میڈیائی ، بحثا بثی میں nnجہاں ، جیت ہا ، باقاعدہ ، درد دے رہی ہوتی ہے ۔۔nnیہاں آتا ہے nڈر/خوف ، جو فہم / ادراک کا قاتل ہے nnاس بارے میں تفصیل ، اگلی پوسٹ میں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.