پوسٹ – 2019-11-26

ایک گلابی سے پیج کے ، گلابی سے ایڈمن کی پوسٹnnشادی شدہ ٹھرکیوں کی مثال، ایسی ہے ، جیسے ، بندہ اپنی گاڑی گیراج میں پارک کر کے ، لوکل بسوں میں ، دھکے کھاتا پھرے nnبھائی ، سچی محبت ، روح سے پیار ، ون وومین مین کا نشئی کنوارا غیرب ، یہ بھول گیا کہ nnشادی شدہ ٹھرکی کیسے ہوسکتا ہے ؟nnچلو جی مان لیاnnتو اس طرحnnہر مرد کے لیے غیر عورت ، لوکل بسnnاور ہر بس پر سواری کرنے والا ٹھرکی nnگویاnnہر مرد ٹھرکیnnہر غیر عورت ، لوکل بس -nnٹھیک ؟nnبس یہ ہوتا ہے کہ ، جب آپ nnکمسن ہو ، nnکنوارے ہو
فرینڈ لسٹ میں کروڑوں لڑکیاں ہو، اور سب نے فرینڈ زون کر رکھا ہوnnسچی محبت کے پیچھے رسوا ہو رہے ہوnnعورت ہوnnروح سے پیار کرتے ہوnnعورت کا عین اور مرد کا میم تک نہ پتا ہوnnاور رشتے کو ٹک ٹاک پر اظہار سمجھتے ہو
یا پھر اوپر کی ساری خصوصیات کو ملا لیا جئے تو nجامع انداز میں ایک مختصر سے گلابی مرد ہو nnتو پھر آپ ایسی ہی پوسٹس کرتے ہوnnاگین ، ایسی پوسٹس عورتیں لکھیں nnتو سمجھ میں آتا ہے ، ان کا کیا لینا دینا لاجک سے nnاب اللہ جانے کس نے لکھی ہے nn:D

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.