پوسٹ – 2019-11-27

پراناnnبے شرم دی بنڈ تے پیڑ اگیا، اونے کیا ، کڑی چھاویں بیٹھاں گے nnترجمہnnبے شرم کی تشریف پر پیڑ اگا ، لوگوں نے اس کا مذاق اڑایا nتو کہنے لگا ، خیر ہے ، تھوڑی دیر ، چھاوں میں بیٹھیں گے ۔nnنیا
بے شرم دی بنڈ تے پیڑ اگیا، اونے کیا ، چلو رات نوں آکسیجن لواں گے nnترجمہnnبے شرم کی تشریف پر پیڑ اگا ، لوگوں نے اس کا مذاق اڑایا nتو کہنے لگا ، خیر ہے ، رات میں اکسیجن ہی لے لیں گے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.