پوسٹ – 2019-12-11

وکلا کی بے غیرتی کے سبب ہونے والی اموات پر انسانی ہمدری کے گھونٹ پینے والےnn گنڈا پور کے گرانڈیلز ، کی پوسٹ کے نیچے ، چپ چاپ ، ساہیوال والی پوسٹ ڈال دیں۔
اور اس پر جو پٹواری لڈیاں ڈالے ، اس کے نیچےn ماڈل ٹاون والی nnاور اگر کوئی ، گٹکا بک بک کرے تو اسکے نیچے nکراچی الطاف، یہ دو لفظ لکھ دیں nبھٹو دندناتا ہوا آئے تو nاس پر تھر کے بچوں والا کیسnn ، زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں -nn3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.