پوسٹ – 2016-11-27

ایسا دیکھا نہیں خوبصورت کوئی nجسم جیسے اجنتا کی مورت کوئی nجسم جیسے نگاہوں پہ جادو کوئی nnجسم نغمہ کوئی جسم خوشبو کوئی nجسم جیسے مہکتی ہوئی چاندنی nجسم جیسے مچلتی ہوئی راگنیnnجسم ترشا ہوا دلکش و دل نشین nصندلی صندلی مرمریں مرمریں nnحسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں nnآفریں آفریں nتو بھی دیکھے اگر تو کہے ہم نشنین

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.