پوسٹ – 2019-12-12

Fluid Intelligence پر مضمون کا اگلا حصہ لکھتے ہوئے ، nnFluid nکا درست اور لفظی مطلب ، دیکھا تو ، میری ، فلوڈ ذہانت چھوٹ گئی nnمطلب کچھ یوں بنا پھر – Fluid Intelligence nnمایع ذہانت ، سیال ذہانت ، بہنے والی ذہانت, پتلی ذہانت nnہن میں لکھاں کی ؟ کھے تے سوا – nمیری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی ، بہت کچھ سوچ سوچ کرnn🤪😁😆😂🤣

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.