ابھی ایک مضمون نظر سے گزرا ، جس کا موضوع درج ذیل تھاnnجان کریمر ، المعروف ، nJigsaw Killernnجو کہ Saw nنامی فلم کا مرکزی کردار تھا،nnاس ، چاچا ، کا ، سائیکو پیتھ تجزیہ ، یعنی کردار نگاری کی گئی تھی ، یعنی اس کردار کا نفسیاتی تجزیہ کیا گیا تھاnnجب میں نے مضمون کے صفحات کی تعداد دیکھی ، تو ایک دم سے دل بیٹھ گیا۔nnتعداد تھی nn65nnاور وہ مضمون بھی نہیں تھا ، nnوہ ریسرچ پےپر، یا مقالہ تھاnnاسلامک سٹیٹ یونی ورسٹی ، جکارتا کے ، شعبہ ادبیات میں جمع کروایا گیا تھا۔nnاور ظاہر ہے ، کسی ڈگری ایم فل یا پی ایچ ڈی کے لیے ہی کروایا گیا ہوگاnnمطلب ، ایک شخص وہ بھی فرضی کردار پر ، پینسٹھ صحفے ، nnخیر ، اور سناو ، پاکستانی عورتوں ، اور گلابی مرد حضراتnnمیرے پاس تم ہو ، شہر وفا، قسمت ، پاکیزہ پھپھو میں آگے کیا ہوا nnنوٹ: نام تو سارے تمھیں بھی پتا ہیں ، والا تبصرہ کرنے والوں کے لیے ، ان کے منہ ہی منہ پر تالیاں nn;)

اترك رد