پوسٹ – 2019-12-17

اوئے جراب nجی سار
اس کھوتے کو کیسے اتاریں nسار جی ، کوئی وڈیو شڈیو پڑی ہے nبووہہہت
جی
کس کی -nبہت ہیں nاچھاسن nجی سار
وہ ، لاپتہ والے کو اٹھا ، انارکی نمبر ون
دبئی والے میراثی کو کو ٹانگنے کا نوٹی فیکشن پہچنواو – انارکی نمبر ٹو
سار کیا بات کرتے ہو
بات ہی کرنی ہے بس
فیر nnفیر کی ، کج وی نہیں
اس انارکی میں ، عوامی طاقت کرتے کرتے شکریہ کا ہیش ٹیگ تیار کردینا ہےnnیس سر
سر جی اک گل پچھاں مارو گے تو نہیں
نہیں نہیں
کیسےکرلیتے ہو ؟nnنیٹ فلکس فری ہے، محکمہ ذراعت میں، اور ویسے بھی ہم نے کون سا کچھ اوریجنل کرنا ہوتا یے۔۔n- کنجر کسے تھاں دے سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.