موبائل وغیرہ خراب ہوونے کا بہترین فائدہnnفالتو کی ہر وقت کی سوشل میڈیا چک چک سے جان چھوٹیnnمطالعے میں اضافہ ہواnnتین دن میں ، بارہ فلمیں اورnnمختلف موضوعات جن میں کچھ پروفیشنل اور کچھ ، منطق/نفسیات/ادب/تھنکنگ nnسے متعلق تھے nnاس پر مبنی مواد میں
ڈیڑھ سو سے دو سو صفحے نمٹا لیےnnنہیں بلکہ بارہ فلمیں نہیںnnدیکوھ ، saw series کی ساتوں فلمیں ، دیکھ لیں ، یعنی تیسری بار دیکھی ہے پوری فرینچائزnnسات یہ ہوں گئیںnnSiccin 1,2nnنوnnفائنل ڈیسٹینیشن کے چار پارٹnnسات جمع دو جمع چارnnتیرہ فلمیںnnاور بیٹس موٹل سیزن فائیو تک آگیا ہوں بلکہ دو قسطیں دیکھ بھی چکا ہوںnnاس کے مرکزی کرداروں پر ریسرچ میٹریل جمع کرلیاnnایک نئی پروگرامنگ لینگوئج پر معلوماتی مضامین پڑھے ، نئی یعنی میرے لیے نیئnnاور سیکھنے کا ارادہ ہےnnاسکل سیٹ بڑھانے کے لیےnnاس سب کا کریڈیٹnnتین چار دن سے خراب موبائل ، اور دو دن سے نیٹ کی خرابی کو جاتا ہےnnشکر الحمداللہnnفیر کہندے ایں بوٹا بور ہندا اے
پوسٹ – 2019-12-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد