تو تو میں میں

جماعتیوں کے آپس کے مسئلے کتنے کیوٹ ہوتے ہیں لول
اس نے کیک کیوں کھلا دیا
وہ کروز پارٹی میں کیوں چلا گیا
غریب کےعجیب سپنے لول
ابے کرنے کے کام کرو
ورنہ یہی کرتے رہو گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.