پوسٹ – 2019-12-29

سال کے آخری ، بائیس ساڑھے بائیس گھنٹے بچے ہیں nnکوئی ایک اچھی عادت جو آپ نے اس سال اپنائی ہوnnاور کوئی ایک بری عادت جو آپ نے اس سال ترک کی ہو۔nnکوئی ایک اچھی عادت ، جو اگلے سال کے آخر تک اپنانی ہو – صرف ایک nnاور کوئی ایک بری عادت جو اگلے سال تک ، چھوڑنی ہوnnفلسفے نہیں ، کرنے ، سمپل سا جواب دینا ہے ۔nnمثلا، میں نے ، nnجو عادت اس سال اپنائی ہے یعنی سیکھینا شروع کی ہےnnوہ ہے nnسوچناnnاور جوعادت اس سال چھوڑی ہے ، وہ ہے nnغیر مستقل مزاجی nnجو عادت اگلے سال کے آخر تک اپنانی ہے ، وہ ہے nnمستقل مزاجی کا اگلا لیول ، یعنی مکمل فوکس ۔nnجو عادت اگلے سال کے آخر تک چھوڑدینی ہے وہ ہے nnغیر ضروری مروت / جذباتیت / حساسیت ، یہ سب ایک ہی ہے ۔nnاب آپ کی باری ۔nnخدا کے واسطے ، کاپی پیسٹ کھوتوں کی طرح ، اب جوابات کاپی پیسٹ نہ کرنا شروع کردینا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.