پوسٹ – 2019-12-30

الیکٹرونکس / ہارڈ وئیر وغیرہ کی شاپ پر جا کر
جب آپ یہ کہتےہیں کہ nn”یار دو کلو بڑے کا گوشت دینا، صاف ستھرا، چربی بالکل نہ ہو ، بوٹیاں درمیانی رکھنا “nnتو آپ ایک، تخلیق زدہ نہیں ، بلکہ ایک ، منفرد سے کھوتی کے بچے تصور کیے جاتے ہیں nnاسی طرح ، کوئی آپ سے یہ کہے ، کہ فیس بک ، پر لائکس اور کمنٹس کے لالچ میں بیٹھے ہوnnتو اسے بھی منفرد ساکھوتی کا بچہ تصور کر کے ، یہ کہیں کہ
nnآپ کچھ اور آفر کر رہے ہیں اپنے گھر سے تو وہ بھی لے لیتا ہوں nnفیس بک تو ورنہ اسی کام کی چیز ہے کہ یہاں لائکس اور کمنٹس بٹورے جائیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.