پاکستانی معاشرہ

پاکستانیوں کی اپنی اوقات یہ ہے کہ بجلی آنےپر ایسے خوش ہوتےہیں جیسے ہیجڑوں کے ہاں اولاد ہوگئی ہو اور پاکستانی ٹیم کو زمبابوے سے جتینے پر بھی طعنے دے رہے ہیں ۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جو قیمے والے نان پر تو ووٹ ڈال کر جیوے جیوے کے نعرے لگاتے ہیں لیکن اگر اپنی ٹیم کوئی اچھا کام کرلے تو اس بھی طعنے دیتے ہیں صرف اسلئے کہ وہ زمبابوےجیسی ہلکی سے جیت گئی ۔یہ حال ہے ان کی منفی اورمایوس ذہنیت کا اور باتیں کرتےہیں انقلابات کی زندہ قوم مائی فٹ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.