جگالی

ایک چیز سمجھ نہیں آتی ۔
کوئی مذاق سے آپ کا مذاق اڑائے ، آپ اس کا ترکی بہ ترکی جواب دیں ، تو سامنے والا یہ کیوں کہتا ہے ۔۔ دل پر لگ گئی یارآپ کے تو ۔۔ بھائی دل پر لگی ہوتی ۔۔ جواب کی جگہ گالی ملتی نا۔۔ مجھے تو یہ انا کا مسئلہ نظر آتا ہے کہ بجائے لفظی جنگ میں اپنی ہار تسلیم کرنے کے سامنے والا یہ کہدے کہ دل پر لگ گئی یار آپ کے تو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.