جب قبر میں پائوں لٹکے ہوئے ہوں پھر آپ سوانح حیات لکھو تو کیا فائدہ ؟ میرا خیال ہے کارپوریٹ کے دریا میں رہ کر مگر مچھوں سے بیر رکھنے کا فائدہ کم از کم آنے والے فریش امیدواروں کو پہنچنا چاہئے ۔۔ بیچارے پرائیوٹ نوکری کے پہلے دن سےہی اپنے سے پرانے لوگوں کو سر سر کرنا شروع کر دیتے ہیں پھر کمپنی ان کو گنے کی طرح استعمال کرتی ہے اور رس نکل جانے پر پھینک دیتی ہے یہ کہہ کر کہ آپ کا “Attitude” پرابلم ہے ۔۔

اترك رد