مفت میں کام نہیں کریں

سہی کہتےہیں چاہے دس روپے لو لیکن فری میں کوئی کام نہ کرکے دو۔کچھ دوستوں کو ان کی ذاتی ویب سائیٹس فری میں بنا کر دینے کی آفر کی صرف اس لیے کہ تخلیقی لوگ ہیں اچھا لکھتے ہیں ، معاشرے میں اچھا کام کرہے ہیں کم از کم ذاتی حیثیت میں ۔۔ ویب تو کیا بنوانی تھی ان جوان کے بچوں نے ہاں یا ناں تک میں جواب نہیں دیا۔ وجہ ۔۔ مصروفیت ، فیس بک کے مناظرے ، نوکری کی مجبوریاں ۔سہی بات ہے اچھا تجربہ رہا مفت کے مشورے اور فری کے کام کی قدر نہیں ہوتی ۔ بھوکا مرجائے بندہ پر کسی قسم کی فلاح بہبود میں حصہ نہ لے کم از کم ان پاکستانیوں کے لے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.