یہ تو طے ہے کہ ہماری نسل یعنی جس ایج گروپ میں میں ہوں ۔۔یہ تبدیلی نہیں لا سکتی ۔۔ یہ مایوسی نہیں اعتراف ہے ۔۔ لیکن کیوں نہ ہماری نسل کے کچھ لوگ آنے والی نسل جو ابھی اسکولوں میں ہیں ان کی تربیت پر اپنا سب تج دیں ۔۔ nہم اپنے لگائے ہوئے پھل خود کھانے کے چکر میں سارا باغ ویران کرتے چلے جا رہے ہیں

اترك رد