پوسٹ – 2016-11-29

یار یہ ڈاکٹر عاصم کے لیے جمہوریت کے اٹھا کر کندھے پر رکھنے والوں اور قانونی قانونی کھیلنے والوں کو ڈاکٹر عاصم کے چہرے کی نحوست نظر نہیں آتی ؟ لفافے لینا اور مزے لینا اور لفافے لے کر مزے لینا۔۔ یہ وہ لوگ کر رہے ہوتے ہیں جن کے سر پر کروموسومز سوار ہوتے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.