پوسٹ – 2015-05-02

تا قیامت شکر گویم کردگار خویش را
آہ گر من باز بینم روئ یار خویش راnnترجمہ:n تیرا چہرہ پھر اگر میں دیکھ لوں بس اک بار
شکر کرتے کرتے باقی زندگی کو دوں گزار

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.