پوسٹ – 2016-11-29

ہماری پوری قوم کا ادب پبلک بیت الخلا میں بیٹھا زور لگا رہا ہے پوری سے مطلب من مائل والے ۔۔ nnایک جملہ جو میرا فیوریٹ ہے جو کسی عوامی بیت الخلا میں دیکھا بلکہ پڑھا اور یاد بھی کرلیا ۔۔nn” ابے دنیا چاند پر پہنچ گئی اور تو ابھی تک یہیں بیٹھا ہے “

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.