پوسٹ – 2015-06-05

نوحہ گروں میں دیدہ تر ھی اسی کا تھا
مجھ پر یہ ظلم بار دگر بھی اسی کا تھا،nnدیکھا مجھے تو ترک تعلق کے باوجود
وہ مسکرا دیا یہ ہنر بھی اسی کا تھا،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.